459
views
views
نیہا ککڑ نے پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کردی۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
نیہا ککڑ نے پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کردی۔
بھارت کی مقبول ترین گلوکاروں میں سے ایک نیہا
ککڑ نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم سے اپنی محبت
کا اظہار کیا اور آئیفا ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر
بالعموم پاکستانی گلوکاروں کی تعریف کی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نیہا ککڑ کا کہنا تھا
کہ ’نہ صرف عاطف اسلم بلکہ پاکستان کے دیگر گلوکار
بھی انہیں بہت پسند ہیں، پاکستانی گلوکار بھی کسی سے
پیچھے نہیں اور پاکستانی ٹیلنٹ بے مثال ہے، پاکستان میں
بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ ان کی مداح ہیں۔ پاکستانی موسیقی" انہوں نے پاکستانی مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا
کہ وہ جانتی ہیں کہ وہاں کے لوگ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔
Comments
0 comment