948
views
views
پاکستان میں آن لائن پیسے کمانے کیلۓ پانچ ویب سائٹس مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
پاکستان میں آن لائن پیسے کمانے کیلۓ پانچ ویب سائٹس
آن لائن پیسہ کمانے کے لیے پہلے آپ کو
ایک ہنر سیکھنا ہوگا۔
جیسے SEO، گرافک ڈیزائن، ویب ڈویلپمنٹ،
فوٹوشاپ، اینیمیشن وغیرہ پھر آپ کو کچھ پیسے یا کچھ نہیں کے لئے
آف لائن کلائنٹس کے لئے کام کرکے ایک
پورٹ فولیو بنانا ہوگا۔
اس کے بعد آپ آن لائن ویب سائٹس پر
اپنی خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔
یہ وہ ویب سائٹ ہیں جہاں آپ اپنی
خدمات فراہم کر سکتے ہیں۔
No.1 upwork.com
No.2 fiverr.com
No.3 guru.com
No.4 freelancer.com
No.5 peopleperhour.com
Comments
0 comment