ٹرمپ کے زیر استعمال فراری 2لاکھ 70ہزار ڈالر میں نیلام
ٹرمپ کے زیر استعمال فراری 2لاکھ 70ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔

Trump Ke Zair Istemaal Ferrari 2 Laakh 70 Hazaar Dollar Mein Nelaam

امریکی میڈیا کے مطابق 2007 Ferrari F430 F1 Coupe نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔

ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار ڈالرمیں نیلام ہوگی ، تاہم ٹرمپ کی چھاپ نے فراری کا نام خراب کردیا اور یہ گاڑی متوقع قیمت حاصل نہ کرسکی ۔

واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ فراری 60سال کی عمر میں خریدی تھی، لیکن اسے زیادہ استعمال نہیں کیا تھا اور 2011میں اسے فروخت کردیا تھا۔۰

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations