ایرانی طالب علم کو میسی جیسا لگنا مہنگا پڑ گیا
ایرانی طالب علم کو میسی جیسا لگنا مہنگا پڑ گیا
ایرانی طالب علم رضا پرستش کوبارسلونا کے اسٹار فٹ بالر میسی کا ہم شکل ہونا مہنگاپڑ گیا، ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کے خواہش مندوں کا اتنا رش بڑھا کہ پولیس کو اسے منتشر کرنے کے لیے رضا کو تھانے لے جانا پڑ گیا۔

Irani Taalib Ilm Ko Meese Jaisa Lagna Mehanga Par Gaya

ایران کے شہر ہمدان میںرضا پرستش لوگوں کی توجہ کا مرکز اس وقت بنے جب ان کے والد نے ان کی تصویریں بارسلونا کی 10 نمبر والی شرٹ میں کھینچ کر اسپورٹس ویب سائٹ پر ڈال دی،اس کے بعد 25 سال کے رضا نے میسی کی طرح داڑھی اور ہیر اسٹائل بھی رکھ لیا۔

بس پھر کیا تھا،رضا راتوں رات مشہور ہو گئے،انہیں اس حلیہ میں دیکھ کرلوگ دنگ رہ جاتے ہیں اور ان کے ساتھ سیلفیز بنوا کر خوش ہوتے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations