views

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹر محمد عرفان کو سزا سنا دی گئی۔
پی سی بی حکام نے محمد عرفان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فاسٹ بولر کو سزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ محمدعرفان کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیاہے، جبکہ وہ 6ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکتے ،وہ پی سی بی کو 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کریں گے۔
پی سی بی حکام نے اس موقع پر مزید کہا کہ عرفان نے شرائط مکمل کیں تو 6ماہ بعد کرکٹ کھیل سکیں گے، پابندی کی صورت میں وہ چیمپیئنز ٹرافی نہیں کھیل سکیں گے۔
پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی دو ٹکڑوں میں بانٹی گئی ہے،محمد عرفان کی 6ماہ تک کی معطلی بغیر کسی تنخواہ کے ہوگی،پانچ لاکھ روپے کے حساب سے انہیں 30 لاکھ روپے کا نقصان ہوگا،پی سی بی کی معاونت کرنے پر اگلے چھ ماہ وہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔
اس موقع پر کرکٹر محمد عرفان نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ مجھے دو جگہ سے اپروچ کیا گیا تو میری غلطی تھی کہ بورڈ کو نہ بتاسکا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپروچ کرنے والوں کو شٹ اپ کال دی تھی، جو غلطی ہوئی اس پر پوری قوم سے معافی چاہتا ہوں۔


ٹینس کی شہزادی ماریا شرا پوووا کورٹ میں واپسی کیلئے تیار
پاک بھارت کرکٹ کا ماحول نہیں،بھارتی وزیر
میسی پرچار میچوں کی پابندی ،ارجنٹینا کو مہنگی پڑگئی
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ ،سلیکشن کمیٹی کی مشاورت
بھارت ہمارے ساتھ کھیلنے سے شاید خوفزدہ ہے،سرفراز احمد
پاک بھارت سیریز رواں سال دبئی میں ہونے کا امکان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی ، رونمائی 30مارچ کو ہوگی
سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ: سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کا امکان ختم
رونالڈو سال میں 13 ارب کما کر سب فٹ بالروں سے آگے
فیفا نے لائنل میسی پر 4میچز کی پابندی عائد کردی
بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز 2-1سے نام کرلی
کوہلی نےآسٹریلوی کھلاڑیوں سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا
محمدعرفان نے جواب کےلئے ایک دن کاوقت مانگ لیا
ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا
دوسرے ون ڈے میں آج سری لنکا اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہونگے
میامی اوپن: کربر اور وینس ولیمز چوتھے رائونڈ میں داخل، نڈال بھی کامیاب
آسٹریلوی کھلاڑی شان ٹیٹ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر:انگلینڈ اور جرمنی کامیاب
بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان کا کوئی امکان نہیں، شہریار خان
دھرمشالہ: بھارت کو آسٹریلیا کیخلاف جیت کیلئے 87 رنز درکار
Comments
0 comment