سورج گرہن کو براہ راست دیکھنا آنکھوں کیلئے بہت نقصان دہ ہے، ماہرین
سورج گرہن کو براہ راست دیکھنا آنکھوں  کیلئے بہت نقصان دہ ہے، ماہرین
خبردار!!! یہ سورج گرہن مت دیکھنا کیونکہ۔۔۔“ ماہر‎

سورج گرہن کو براہ راست دیکھنا آنکھوں کیلئے نقصان دہ ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سورج گرہن کو براہ راست یا ایکسرے فلم کے ذریعے دیکھنا آپ کی آنکھوں کو متاثر کرسکتا ہے،سورج کی شعاعیں آنکھوں اورجلد کیلئے اچھی نہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلا جائے، گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشوں کو دیکھنے سے بھی گریز کریں کیوں کہ سورج کی شعاعیں شیشوں سے منعکس ہوکر آپ کی آنکھ کو متاثر کرسکتی ہیں۔

طبی ماہرین نے ہدایت دی ہے کہ سورج گرہن کو دیکھنے کےلئے مخصوص حفاظتی چشمے کے ذریعے دیکھا جائے، کیمرے کےلئے بھی خصوصی طور پر تیارکردہ فلٹر کا استعمال کیا جائے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations