
views
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کے بعد تعلیمی سرگرمیاں اور دفاتر کے کام آن لائن ہی کیے جا رہے ہیں۔
تو آج ہم آپ کو 2020 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ی جانے والی ٹاپ 10 ایپس کے بارے میں بتائیں گے۔
2020 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست
1۔ ٹک ٹاک
2۔ زوم
3۔ واٹس ایپ
4۔ فیس بک
5۔ میسنجر
6۔ انسٹاگرام
7۔ گوگل مِیٹ
8۔ آروگیا سیتو
9۔ یوٹیوب
10۔اسنیپ چیٹ
2020 میں ایپل اسٹور پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست
1۔ زوم
2۔ ٹک ٹاک
3۔ یوٹیوب
4۔ فیس بک
5۔ گوگل مِیٹ
6۔ انسٹاگرام
7۔ میسنجر
8۔ واٹس ایپ
9۔ جی میل
10۔ مائیکرو سافٹ ٹیمز
2020 میں گوگل ایپ اسٹور پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست
1۔ ٹک ٹاک
2۔ واٹس ایپ
3۔ زوم
4۔ فیس بک
5۔ میسنجر
6۔ انسٹاگرام
7۔ آروگیا سیتو
8۔ گوگل مِیٹ
9۔ اسنیپ چیٹ
10۔ شئیر اِٹ
Facebook Conversations
Disqus Conversations