Lists
بلاول نے نوازشریف سے جیل میں ملاقات کیلئے پنجاب حکومت کو درخواست دے دی
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ملاقات کے لیے درخواست دے دی۔
انڈیا میں موبائل ڈیٹا دنیا میں سب سے سستا مگر پاکستان میں ایسا کیوں نہیں؟
ایک تازہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا انڈیا میں دستیاب ہے جبکہ 230 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 واں ہے۔
شوبز سے شعبہ قانون تک کا سفر، ماورا حسین نے وکالت مکمل کرلی
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری میں بہترین جوہر دکھا کر شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور اب تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے وکالت کی ڈگری حاصل کرلی۔
شین واٹسن پاکستان آنے پر آمادہ، دیگر غیرملکی کھلاڑی بھی کراچی پہنچ رہے ہیں
پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میلہ سجنے سے پہلے دنیا کے مشہور آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے کراچی آنے کا اعلان کردیا ہے۔
دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف، چند لمحے میں ہی فروخت
گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی 'بوگاٹی' نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی
نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔
پاکستانی کھلاڑیوں سے بغض، اولمپکس کمیٹی نے بھارت میں ایونٹس پر پابندی لگادی
سوئزرلینڈ : پاکستانی شوٹرزکو ویزانہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت میں اولمپک ایونٹس پرپابندی لگادی جبکہ اولمپک کمیٹی نے مینز پچیس میٹررپیڈ فائرایونٹ کا کوالیفیکیشن اسٹیٹس بھی واپس لے لیا ہے۔
جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا
کراچی: بورڈ آف ریونیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا جس کے تحت جائیداد کے کاغذات کی تصدیق گھر بیٹھے کی جاسکے گی۔
واٹس ایپ پیغامات کی پرائیویسی کیلئے دو نئے فیچرز کا اضافہ
مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں پیغامات کو خفیہ اور محفوظ رکھنے کے لیے صارفین کو فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی فیچر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملک بھر کے 87 ہزار نوجوانوں کے لیے اچھی خبر
حکومت کا بڑا فیصلہوفاقی حکومت کا یوتھ ٹریننگ اسکیم کے لیےوظیفہ جاری کرنے کا
یو ٹیوب کا سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ
کیلی فورنیا: امریکی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کر لیا۔
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجراستعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری
امریکی اخبار کے مطابق اس منصوبے میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور فی الحال یہ ابتدائی مراحل میں ہے۔
گوگل میپ میں گاڑی کی رفتار کیلئے دو نئے فیچرز شامل
گوگل میپ میں سفر کے دورانیے اور راستے کی معلومات کے حوالے سے تو فیچرز دستیاب ہیں لیکن اب اس میں نئے اضافی فیچرز بھی شامل کردیئے گئے ہیں جو لوگوں کو اس حوالے سے آگاہ کریں گے کہ کس سڑک پر کتنی رفتار سے گاڑی چلانی ہے۔
ذہنی تناؤ سے بچنے اور خوش رہنے کا آسان نسخہ
آج کل کے دور میں ہر شخص ذہنی تناؤ کا شکار اور خوشی کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا ہے۔ ماہرین نے فوری طور پر ذہنی تناؤ سے نجات پانے اور خوشی حاصل کرنے کا نہایت انوکھا طریقہ بتایا ہے۔
چھوٹے روبوٹ کے بڑے کام
بیجنگ: چین کے ماہرین کا تیار کردہ روبوٹ اب شاپنگ مال اور ویئر ہاؤس میں سامان اٹھانے کا کام تن دہی سے انجام دے رہا ہے۔
انسٹاگرام صارفین کا خوف ختم، نیا فیچر متعارف
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکشن انسٹاگرام نے صارفین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹوریز سے متعلق نیا فیچر دنیا بھر میں متعارف کرادیا۔