Lists
تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن آج ہوگا
کراچی: رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11 اگست کو ہوگا۔
ایک بندر کی گھر میں گھس کر بچہ 'چرانے' کی کوشش
اگر آپ کو لگتا ہے کہ چوری صرف انسان کرسکتے ہیں تو آپ غلط ہیں کیونکہ اب جانور بھی یہ کام کرنے لگے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں ایک بندر نے ایک معصوم بچے کو 'چرانے' کی کوشش کی۔
چھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ایک 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
ناشائستہ زبان کا استعمال
عمران خان، خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول
کوکین کے استعمال سے ہونے والی اموات میں اضافہ
برطانیہ کے اعداد و شمار کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک میں منشیات کے استعمال سے ہونے والی اموات میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
فیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن
این اے249: شہباز شریف کی درخواست پرفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنےکا حکم
خانی کی مصنفہ اسماء نبیل نے کاجول کے لیے گانا لکھ دیا
جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے بالی وڈ فلموں کے لیے بھی کام کرنا شروع کردیا۔
سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والےعارف پینٹر، گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ پرفارم کریں گے
فنکار چاہے کوئی بھی ہو، اگر اس میں دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت ہے تو پھر اسے آگے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ سوشل میڈیا پر آج کل عارف نامی ایک پینٹر کے چرچے ہیں، جس کی مدھر آواز سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔
سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،عمران خان آج نیب میں پیش
ہیلی کاپٹر کیس: عمران خان نیب خیبرپختونخوا کے دفتر پہنچ گئے
چین نے نیا سپر کمپیوٹر لانچ کردیا
بیجنگ: چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ 'سن وے' لانچ کردیا، جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہوگا۔
چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے
چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ