Lists
دبئی جانے کی خواہش مند دلہن ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ
دبئی پہنچتے ہی ڈی پورٹ کردیا گیا۔
آبی حیات پلاسٹک کیوں کھاتی ہے...؟
چھوٹی مچھلیوں سے لے کر بڑی وہیلز مچھلیوں تک آبی حیات پلاسٹک کھا رہی ہیں۔
کراچی میئر کی گاڑی کس نے اور کیسے چوری کی؟
کراچی میئر کی گاڑی کس نے اور کیسے چوری کی؟
شہبازشریف عمران خان پر برس پڑے۔ وجہ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔
بڑی وجہ سامنے آگئی۔
!کویتی عدالت نے لاکھوں دینار کے جرمانے کر دیئے
کویتی عدالت نے اقامے کے تاجروں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار کے جرمانے کر دیئے
کویت میں مچھلی فروش کا کاروبار بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔
مچھلیوں کو جعلی ’گھومتی آنکھیں‘ لگانے والے مچھلی فروش کا کاروبار بند
اب جتنا بیلنس اتنی بجلی
نئی سرکار نے بجلی چوری کا نیا توڑ نکال لیا، ملک بھر میں بجلی کے پری پیڈ میٹر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، جتنا بیلنس ہوگا اتنی ہی بجلی ملے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے توانائی بحران پر قابو پانے اور بجلی کی چوری روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔...
'بلیو وہیل' کے بعد 'مومو گیم' بھی جان لیوا بن گیا، کولمبیا میں 2 بچوں کی خودکشی
مومو گیم چیلنج کے لنکس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں—ا
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سسٹم تیار
چیئرمین نادار عثمان مبین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔
برازیل کے میوزیم میں لگنے والی آگ کی تصاویر
برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے جو کبھی پرتگال کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ ہوا کرتا تھا اور رواں سال کی ابتدا میں اس کی تعمیر کا 200 سالہ جشن منایا گیا تھا۔
برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں آگ
برازیل کے معروف شہر ریو ڈی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہاں موجود بیشتر نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔
نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت میں۔۔۔۔۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت میں وقفہ
بیرون ملک مقیم پاکستانی اب ووٹ ڈال سکتے ہیں
پاکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانی اب اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔
ڈیٹ پر بل ادا کیے بغیر بھاگنے والا شخص
ایک شخص جو مبینہ طور پر ریسٹورنٹ میں ڈیٹ لے کر جاتا تھا اور بِل دیے بغیر بھاگ جاتا تھا کو ممکنہ طور پر 13 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
مشترکہ صدارتی امیدوار کے نام پر اپوزیشن تقسیم: پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی
پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کے نام پر مسلم لیگ (ن) کا اعتراض مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمان سے بھی مدد مانگ لی۔