سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معزز ججز نے بھی تسلیم کیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی تو پوچھتا چاہتا ہوں کہ مجھے کیوں نکالا۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔
قطر نے 80 ممالک کے لئے مفت ویزا اسکیم متعارف کرا دی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوری میں نیوزی لینڈ کادورہ،شیڈول جار ی کر دیا گیا
سرینگر (آئی این پی)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،تصاویر منظر عام آتے ہلچل مچ گئی ۔
شہباز شریف پنجاب سے نہ جائیں، ان کے جانے سے مشکلات بڑھ جائیں گی: رانا ثناءاللہ
پاکستان کے اب سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ نے لکھا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ ایسا فیصلہ دیں جسے بنیاد بنا کر دوسرے ادارے اور ماتحت عدلیہ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا شروع کر دیں۔