Videos
میسی کا کتا بھی فٹبالر بن گیا
ارجنٹائن کے کپتان اور بارسلونا کے فاروڈ پلیئر میسی خود تو بہت اچھی فٹبال کھیلتے ہیں لیکن ان کا کتا بھی بہترین کھلاڑی ہے۔ میسی کی کتے کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
طبیعت خراب ہونے پر نواز شريف جیل سے اسپتال منتقل
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو طبیعت خرب ہونے پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مصطفٰی کمال سامنے ٓاگئے
پچیس جولائی کو بدترین ہار کھانے کے چار دن بعد پاک سر زمین پارٹی کے چیرمین مصطفی کمال نے اپنے کارکنوں کا سامنا کیا۔ جہاں وہ پریشان دکھائی دے رہے تھے۔ کارکنوں سے کہا کہ کارکنان الیکشن مہم جاری رکھیں، ہر یونٹ اور ہر ٹاون میں بستر لگا دیا جائے اب وہ وہیں سویا...
بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔
عبدالستار ایدھی نے دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس کی بنیاد رکھی، یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں کی کفالت کی۔
Jawani Phir Nahi Ani - 2 [Trailer]
Presenting the Theatrical Trailer of Salman Iqbal Films, ARY FILMS and SIX SIGMA Plus Production Jawani Phir Nahi Ani - 2
سعودی خاتون ڈرائیورز
سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد امل نے بطور ٹیکسی ڈرائیور کام شروع کیا ہے۔ ماضی میں یہاں خواتین کی ڈرائیونگ پچھلی تین دہائیوں سے ایک جرم سمجھی جاتی تھی، تین برس قبل ایک عورت کو 70 دن تک جیل میں اس لیے ڈالا گیا کیونکہ اس نے...
سرکس کی ریہرسل کے دوران شیر اور چیتے نے گھوڑے پر حملہ کردیا
چین میں سرکس کی ریہرسل کے دوران شیر اور چیتے نے اچانک گھوڑے پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ایسی سریلی آواز میں غزل گائی کہ جسے سن کر آپ حیران رہ جائے گئے
ایسی سریلی آواز میں غزل گائی کہ جسے سن کر آپ بھی داد دیے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ ایک بار آپ بھی سنئیے۔
وزیرمینشن کراچی: قائداعظم کی جائے پیدائش
وزیرمینشن کراچی: قائداعظم کی جائے پیدائش
کاک پٹ میں چینی خاتون کوبٹھانےپر پی آئی اے پائلٹ کےخلاف تحقیقات
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک پائلٹ کے دوران پرواز سونے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا ہوا نہیں تھا کہ قومی ایئرلائن کے ایک اور پائلٹ کے خلاف پرواز کے دوران غیر ملکی خاتون کو 'کاک پٹ کی سیر' کروانے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
لاہور کی لڑکیوں نے گرمی سے بچنے کا حل نکال لیا
لاہور میں گرمی سے بچنے کا نیا حل۔۔۔۔۔