وزیراعلیٰ سندھ کےہم شکل ماہرشیف نکلے
وزیراعلیٰ سندھ کےہم شکل ماہرشیف نکلے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمشکل سیالکوٹ کے عرفان ماہر شیف بھی ہیں ۔ عید پر مزے مزے کے پکوان تیار کرکے گھر والوں اور عزیزواقارب کو خوب انجوائے کروایا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کےہمشکل کی سیالکوٹ میں خوب دھوم ہے۔ انھوں نے عید کےپہلے روز گھروالوں کے ساتھ کھانا بنایا اورخوب انجوائےکیا۔

What's your reaction?

Facebook Conversations

Disqus Conversations