مصطفٰی کمال سامنے ٓاگئے
مصطفٰی کمال سامنے ٓاگئے
پچیس جولائی کو بدترین ہار کھانے کے چار دن بعد پاک سر زمین پارٹی کے چیرمین مصطفی کمال نے اپنے کارکنوں کا سامنا کیا۔ جہاں وہ پریشان دکھائی دے رہے تھے۔ کارکنوں سے کہا کہ کارکنان الیکشن مہم جاری رکھیں، ہر یونٹ اور ہر ٹاون میں بستر لگا دیا جائے اب وہ وہیں سویا کریں گے۔

What's your reaction?

Facebook Conversations

Disqus Conversations