2,198
views
views
ایک انتہائی عجیب و غریب چہرے والے بکری کے بچے کے پیدا ہونےپر مقامی افراد نے خوفزدہ ہوکر پولیس کو بلا لیا۔

ایک انتہائی عجیب و غریب چہرے والے بکری کے بچے کے پیدا ہونےپر مقامی افراد نے خوفزدہ ہوکر پولیس کو بلا لیا۔
اس کی مالک گلاڈیز اویڈو اس وقت حیران رہ گئی جب انہوں نے اپنے فارم پر پیدا ہونے والے بکری کےبچے کا چہرہ دیکھا۔
وسطی ارجنٹائن کے صوبے سان لوئس میں پیدا ہونے والے اس بکری کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔گلاڈیز کا کہنا ہے کہ بکری کے بچے کا سر ہی غیر معمولی ہے۔ سر کے علاوہ یہ بچہ بالکل نارمل ہے۔بکری کےبچے کی تصاویر گلاڈیز کی بہو نے لی تھیں۔ انہوں نے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جہاں سے یہ وائرل ہوگئیں۔
Comments
0 comment