عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں
عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں
آئیے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کریں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہدا پر جاری بیان میں کہا ہےکہ عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں۔

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آج یوم دفاع وشہدا ہے،آئیے اپنے شہدا کے گھروں پر جائیں، آئیے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کریں، وطن کے لیے شہدا کی عظیم قربانیوں پر ان کا شکریہ ادا کریں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید کہا گیا کہ عظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں اور ہم عظیم قوم ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations