بائیکاٹ علی ظفربائیکاٹ علی ظفر کے نعرے
بائیکاٹ علی ظفربائیکاٹ علی ظفر کے نعرے
سینیما کے باہر 'بائیکاٹ علی ظفر، بائیکاٹ طیفا ان ٹربل' کے نعرے کیوں؟

پاکستان کے معروف فلم سٹار، گلوکار اور ماڈل علی ظفر کی نئی فلم 'طیفا اِن ٹربل' کا جمعرات کو کراچی میں جب پہلا شو پیش ہوا تو سینیما کے باہر ان کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

اس موقعے پر نیوپلیکس سینیما کے باہر موجود چند نوجوانوں نے ان کے خلاف احتجاج کیا اور'بائیکاٹ علی ظفر، بائیکاٹ طیفا ان ٹربل' کے نعرے لگائے۔

اس احتجاج کی وجہ علی ظفر پر اپریل میں لگائے جانے والے جنسی ہراس کے وہ الزامات ہیں جو معروف گلوگارہ اور ماڈل میشا شفیع کی جانب سے عائد کیے گئے تھے۔

What's your reaction?

Facebook Conversations

Disqus Conversations