بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون تیار
بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون تیار
واشنگٹن : امریکی ماہرین نے بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون تیار کر لیا۔

واشنگٹن : امریکی ماہرین نے بغیر بیٹری کے چلنے والا موبائل فون تیار کر لیا۔

یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین کے مطابق ان کے تیار کردہ موبائل فون کو کام کرنے کے لئے بہت ہی کم مقدار میں برقی توانائی درکار ہوگی جس کا کچھ حصہ اس فون کے سامنے کے حصہ پر نصب چاول کے دانے کے برابر سولر سیل اور کچھ حصہ قریب ترین موبائل فون ٹاور سے فراہم ہو گا۔

ماہرین کے مطابق اس فون کے ابتدائی تجربات کامیاب رہے ہیں اور اس ٹیکنالوجی کی بڑے پیمانے پر تیاری اور استعمال پر کام جاری ہے

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations