1,686
views
views
اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری ہےکہ بجلی دو روپے تئیس پیسےفی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ کےالیکٹرک کے بجلی صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا۔

نیپرا سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ جون میں بجلی کی پیداواری لاگت چار روپے انسٹھ پیسے فی یونٹ رہی۔
صارفین نےجون کے بلزمیں چھ روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ ادا کئے۔ اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک کے بجلی صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا
Comments
0 comment