چین کی شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش
چین کی شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش
چین نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش کردی ۔

چین کی شہبازشریف کومعاونت اورعلاج کی پھرپیشکش

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن نے ن لیگ کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف کوخط تحریرکیا ہے ،جس میں شہبازشریف کو معاونت اورعلاج کی پھر پیشکش کی گئی ہے۔

چینی قونصل جنرل چین دینگ بِن نے خط میں کہاہے کہ آپ کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع پردکھ ہے، دعا ہے آپ جلد صحت یاب ہوں ،آپ کو ہرطرح کی معاونت کی پیشکش کرتے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations