اژدھے کے چمڑے سے وزیراعظم کی چپل تیار کرنے والے پر جرمانہ
اژدھے کے چمڑے سے وزیراعظم کی چپل تیار کرنے والے پر جرمانہ
اژدھے کے چمڑے سے وزیراعظم عمران خان کی پشاوری چپل تیار کرنے والے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔


چاچا نورالدین اپنی دکان میں چپل تیار کر رہے ہیں۔ 

محکمہ جنگلی حیات نے وزیراعظم عمران خان کی چپل تیار کرنے والے چاچا نور الدین پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

وزیراعظم کی چپل تیار کرنے والے نور الدین نے جرمانہ ادا کر کے چپل واپس لے لی۔

چاچا نورالدین نے وزیراعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کی تھی۔

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر محکمہ وائلڈ لائف نے ایکشن لیتے ہوئے چپل قبضے میں لے لی تھی۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations