1,876
views
views
پیرس : دنیا کی پہلی نانو ٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی دوڑ فرانس میں ہوگی

۔
فرانس کے سائنسی مرکز کے مطابق ، یہ دوڑ 28 تا 29 اپریل کے درمیان ٹول آوس میں واقع تجربہ گاہوں میں منعقد ہوگی۔
فرانس کے سائنسی مرکز کے مطابق ، یہ دوڑ 28 تا 29 اپریل کے درمیان ٹول آوس میں واقع تجربہ گاہوں میں منعقد ہوگی، جس میں مختلف ممالک شامل ہونگے۔

Comments
0 comment