دنیا کے سب سے بڑے خرگوش نے سہرا سجالیا
دنیا کے سب سے بڑے خرگوش نے سہرا سجالیا
یوں تو آپ نے دنیا بھر میں کئی شادیوں کی انوکھی اور دلچسپ تقاریب دیکھی ہوںگی ،جس میں مختلف رسومات کے تحت جانوروں کو دلہن اور دلہا بنا کر ان کی شادی کرائی جاتی ہے۔

Duniya Kay Sub Say Baray Kargocho Nay Sayra Saja Liya

برطانوی شہروارکسٹرمیں بھی ایسی ہی ایک شادی کا اہتمام کیا گیا، جہاں دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کے سر سہرا سجا وہیں دیوہیکل خرگوشنی کو بھی سہاگن کا درجہ مل گیا ہے۔

عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دنیا کے سب سے خرگوشوں کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ان خرگوشوں کو منفر د انداز سے سجایا گیا اورباقاعدہ طور پر شادی کی رسومات ادا کی گئیں۔

واضح رہے Dariusنامی خرگوش اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خرگوش ہے، جس کی لمبائی 4فٹ 3 انچ ہے جبکہ ہنی نامی خرگوشنی بھی 3فٹ 11انچ کی لمبائی کے ساتھ اب تک دنیا کی سب سے بڑی خرگوشنی مانی جاتی ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations