2,431
views
views
اسے ’’مسٹر ٹریش وھیل‘‘ یا کچرا پہیہ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹریش وھیل کے اندر جب کچرا بھر جاتا ہے تو یہ اسے جلاکر اس سے بجلی تیار کرتا ہے اور اسے ہر لحاظ سے ایک ماحول دوست منصوبہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ٹریش وھیل آگے بڑھنے کے لیے سورج کی روشنی استعمال کرتا ہے اور دھوپ سے بھرپور ایک دن میں اس کے سولر سیل 2500 واٹ تک بجلی بناتے ہیں۔ اگر مطلع ابر آلود ہو تو یہ پہیہ سمندری لہروں کی مدد سے گھومتا ہے اور کچرا اپنے اندر داخل کرتا رہتا ہے۔
Comments
0 comment