چیف جسٹس کا فیملی کے ہمراہ صدر اور وزیراعظم کے ساتھ گروپ فوٹو
چیف جسٹس کا فیملی کے ہمراہ صدر اور وزیراعظم کے ساتھ گروپ فوٹو
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حلف برداری کے بعد ایوان صدر میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

ایوان صدر میں چیف جسٹس اور ان کی فیملی کا لیا گیا گروپ فوٹو۔ 

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گزشتہ روز ایوان صدر میں پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔

تقریب حلف برداری کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ اور اُن کی فیملی کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنایا گیا۔

ایوان صدر کے ذرائع نے جسٹس آصف سعید کھوسہ اور اُن کی فیملی کے صدر مملکت اور وزیراعظم کے ہمراہ گروپ فوٹو کی تصدیق کی ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations