747
views
views
فیصل آباد:جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا
فیصل آباد جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیا ،کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد31 ہو گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کا کہناہے کہ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا وائرس کا مریض دم توڑ گیاجس کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد31 ہو گئی ۔لیاقت آبادکارہائشی50 سالہ شاہد جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں زیرعلاج تھا۔
Comments
0 comment