3,553
views
views
ٹوکیو : اب تھری ڈی اور فور ڈی کا دور ہوا پرانا، جاپان ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا بھر سے آگے نکل گیا۔
جاپان میں تفریح کیلئے ایک ایسا پارک تیار کیا گیا ہے جہاں آپ بغیر کسی خوف و خطر کسی بھی جانور کو چھو، محسوس اور سوھنگ سکتے ہیں۔ جی ہاں سیون ڈی پارک اور ورچوئل ٹیکنالوجی اور ہولوگرام تیکنیک کے ذرائع حقیقات کا رنگ بھرا گیا ہے۔

اس سیون ڈی ہولو گرام پارک کو انتک محنت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
Comments
0 comment