جرمنی: ہوٹل میں کرسیوں کے بجائے فراری
جرمنی: ہوٹل میں کرسیوں کے بجائے فراری
نئی کاروں کی سواری کے دیوانے تو دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جن کا بس چلے تو ساری زندگی گاڑی میں ہی گزار دیں۔

Germany Ke Hotel Mae Chairs Ke Bajaye Ferrari Cars

ایسے ہی دیوانوں کے لئے بنایا گیا ہے جرمنی میں انوکھا ہوٹل جہاں کرسیوں کے بجائے مختلف کاروں میں بیٹھ کر خواب خرگوش کا لطف اْٹھایا جاتا ہے۔

V8نامی اس ہوٹل میں مختلف ماڈلز کی حقیقی گا ڑیو ں کو بیڈ کی شکل میں رکھا گیا ہے جہاں آنیوالے افراد کار کا دروازہ کھول کر اس کے اندر بیٹھ کر نیند سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔

کہیں برسوں پرانے ماڈلز ہیں تو کہیں اسپورٹس کاریں جہاں آپ نہ صرف نیند کی حسین وادیوں میں کھو سکتے ہیں بلکہ اپنے من پسند کھانوں سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations