ہنڈا موٹر کمپنی کے پلانٹ میں دھماکہ
ہنڈا موٹر کمپنی کے پلانٹ میں دھماکہ
ہنڈا موٹر کمپنی کےپلانٹ میں دھماکے سے دوافراد زخمی ہوگئے ہیں

ہنڈا موٹر کمپنی کے پلانٹ میں دھماکہ

جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے، برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکہ وسطی جاپان میں واقع ہنڈا موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے پلانٹ میں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سوزوکا شہر میں موجود پلانٹ میں ہونے والے اس دھماکے کی وجہ  بجلی کا شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ ایک افسر کے مطابق کمپنی میں دو ورکرز بجلی کے کام میں مصروف تھے جب ایک بور ڈ سے سرکٹ شارٹ ہونے پر دھماکہ ہوگیا، دونوں ورکرز کوجن کی عمریں بیس برس بتائی جاتی ہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations