کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے دوسروں کی جان کے دشمن ہیں
کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے دوسروں کی جان کے دشمن ہیں
لاہورگورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں،عوام ایسے ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر یں گے توکورونا کسی کو نہیں چھوڑ ے گا ۔

کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں،گورنر پنجاب

لاہورگورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کورونا کو سنجیدہ نہ لینے والے اپنے اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں،عوام ایسے ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر یں گے توکورونا کسی کو نہیں چھوڑ ے گا ۔

گور نر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان، امر یکہ اور جر منی جیسے کورونا حالات کا متحمل نہیں ہوسکتا ،کورونا سے بچاوَ کا واحد راستہ ایس او پیز پر عمل کر نا ہے،کورونا کیخلاف جنگ کسی جماعت یا حکومت نہیں22کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانے کےلیے تمام وسائل بروکار لا رہی ہے ،کورونا کیخلاف فر نٹ لائن پر لڑ نیوالے ڈاکٹرزاورطبی عملہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations