729
views
views
لاہورکورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او لاری اڈااورایس ایچ او غازی آباد کورونا وائرس کاشکارہو گئے جبکہ ایس ایچ او باغبانپورہ اور ایس ایچ او ڈیفنس بی میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے،ایس ایچ او مناواں اور ایس ایچ او سرورروڈ بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے،تمام ایس ایچ اوز اپنے گھروں میں قرنطینہ ہو گئے ۔
Comments
0 comment