3,116
views
views
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے ’’ایمرجنگ پاکستان ‘‘کے
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے ’’ایمرجنگ پاکستان ‘‘کے نام سے 4 ہفتوں پر مشتمل ایک کیمپین کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے کلچر کی ترویج کرنا ہے۔ یہ مہم 70 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا ایک حصہ ہے جس کے تحت لندن کی مشہور ڈبل ڈیکر بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجایا گیا ہے۔ یہ رنگا رنگ مہم سیاحوں سمیت سب کو خاصی محظوظ کررہی ہے۔ ویڈیو اورتصاویر دیکھیے







Comments
0 comment