لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی قرار دیکر بند کر دیا
 لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی قرار دیکر بند کر دیا
بس کا روٹ پرمٹ لاہور سے مانسہرہ تک ہے ،بغیر منظوری چین جارہی تھی‘بس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو خط

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی ..

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی ..

لاہور  ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے لاہور سے چین جانیوالی بس سروس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بند کر دیا۔

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق بس غیر قانونی طورپر چلائی جا رہی تھی ،بس کا روٹ پرمٹ لاہور سے مانسہرہ تک تھا جو بغیر منظوری چین جا رہی تھی ۔ اس کے ساتھ بس ایک نجی ہوٹل کی لابی سے مسافروں کو لیکر چین تک جاتی تھی ۔اس حوالے سے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو خط لکھا ہے کہ پہلے قانونی طورپر چین تک جانے کا روٹ پرمٹ لیں ،اس کے بعد بس کو کسی منظور شدہ بس سٹینڈ سے چلایا جائے ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations