2,174
views
views
یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل دو دو روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے

یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل دو دو روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے ماہ اپریل کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔
اوگرا کے ذرائع کے مطابق سمری میں وازرت پٹرولیم کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو دو روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 13روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں پونے 8روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
Comments
0 comment