منگل 25 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
منگل 25 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
شب برات کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیم اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Peshawar-Schools

ترجمان سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شب معراج کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم سندھ  کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی نے اجلاس میں مشترکہ طور پر25اپریل کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ 

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations