موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کردیا
موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کردیا
موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔

نیویارک: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آؤٹ لک منفی کردیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اگلے ڈیڑھ سال تک بینکوں کو نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز کے چیلنج سے نمٹنا ہو گا اور بینکوں کو سست معیشت کے ساتھ کام کرنے میں مشکلات کا سامنا  رہےگا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations