1,096
views
views
سیالکوٹ سابق مشیر اطلاعات نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے

کہ میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں جن کیخلاف عید کے بعد قانونی کارروائی کروں گی،عمران خان کے ویثرن کے مطابق پی ٹی آئی عوام کی خدمت جاری رکھوں گی،انہوں نے کہا کہ اپنے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو میڈیا میں لانا چاہتی تھی لیکن میرے قائد وزیراعظم عمران خان کے میسج آنے کے بعد نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں 2500 ووٹ لینے والی پارٹی ہیڈ سے ملنے کی کوشش کی افواہیں میڈیا میں پھیلانے والے جلد نکام ہونگے۔
Comments
0 comment