2,575
views
views
چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل

چین میں دنیا کا طویل ترین شیشے کا پُل عوام کے لئے کھول دیا گیا ۔

چین کے شہر چونگ چنگ میں زمین سے 200 سے زائد میٹر بلند شیشے کا پُل ایڈونچرکے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شیشے کا یہ پل پہاڑ کی چوٹی سے فضا میں تقریباً86 میٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔
Comments
0 comment