نیدر لینڈ میں 80ایکڑ پر پھیلے باغ نے شہرکی فزآ خوشگوارکردی
نیدر لینڈ میں 80ایکڑ پر پھیلے باغ نے شہرکی فزآ خوشگوارکردی
نیدرلینڈز میں ہر سو پھیلے گُل لالہ سے فضا معطر ہے، لاکھوں ٹیولپس سے سجے خوبصورت مناظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

Netherland Main Har So Phelay Gul E Lala Say Fiza Muattar

نیدرلینڈز کے ٹاؤن لیزے گارڈن میں 80 ایکڑ پر پھیلے لاکھوں گل لالہ نے شہرکی خوبصورتی میں اضافہ کر دیا ہے اور ہر سو پھیلے رنگ برنگے گُل لالہ نے یہاں کا رخ کرنے والے سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔

گل لالہ دیکھنے کیلئے سیاح نہ صرف نیدرلینڈ بلکہ دنیا بھر سے یہاں کا رخ کر رہے ہیں اور اس خوبصورت منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر کے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations