انٹربینک میں ڈالر 162 اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے سے تجاوز کرگیا
انٹربینک میں ڈالر 162 اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے سے تجاوز کرگیا
بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا اور ڈالر کی قیمت میں پہلے 2.02 روپے کا اضافہ ہوا۔

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر 3.52 روپے مہنگا ہوکر 160 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 5 روپے 2 پیسے مہنگا ہوا جس سے اس کی قیمت 162 روپے 47 پیسے ہوگئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا اور ڈالر 4.52 روپے مہنگا ہوکر 161 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations