2,588
views
views
سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو گلے لگا کر مبارک باد دی جبکہ مریم نواز نے بھی وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
Comments
0 comment