وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے
برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کےشہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔



اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے۔ 

نئی ویزا پالیسی کے تحت 55 ملکوں کے شہریوں کو آن ارائیول ویزا آج سے جاری ہو سکے گا۔

برطانیہ، چین، ترکی، ملائشیا اور متحدہ عرب امارات کے شہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations