وزیراعظم ہاؤس میں لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع
وزیراعظم ہاؤس میں لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع
وزیراعظم ہاؤس میں لگژری گاڑیوں کی نیلامی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پہلی گاڑی کرولا الٹس 2010 ماڈل 11 لاکھ 20 ہزار روپے میں فروخت ہوگئی۔

مجموعی طور پر وزیراعظم ہاؤس کی 102 گاڑیوں کی نیلامی ہوگی جن میں دو بم پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں لینڈ کروزر، مرسڈیز بینز اور بی ایم ڈبلیو بھی نیلامی کے لیے پیش کی گئی ہیں۔

نیلامی کے لیے پیش کی گئی گاڑیاں 1994 سے 2016 ماڈل تک کی ہیں جن میں محض 33 گاڑیاں نئی ہیں جبکہ باقی ساری پرانی ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations