پرفیوم کے استعمال سے گرمی کا احساس ختم
پرفیوم کے استعمال سے گرمی کا احساس ختم
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہلکے کپڑوں و پرفیوم کے استعمال، جسم کو صاف ستھرا رکھ کرگرمی کے مضر اثرات سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

 


IMG_8258

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے پرفیوم،سن پروٹیکشن فیکٹر اور ایکسفو لائٹنگ فیس واش کا استعمال اہم ہے۔

16dcd62b5cd31e5022947e1a6ff08e1c

یونیورسٹی کالج لندن کے صحت اور حسن ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت کئی مسائل پیدا کرسکتی ہے اسی لیے چند مفید مشوروں پر عمل کرکے گرمیوں میں بھی تازہ دم دکھائی دےاجا سکتا ہے۔

2016-11-08_16-17-35

ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں تروتازہ رہنے کے لئے ہلکی خوشبو کا انتخاب کیا جانا بہتر ہے۔ گرمیوں میں سن اسکرین کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، اس کا باقائدہ استعمال جلد جھلسنے اور جلدی سرطان سے بچنے کے لیے ضروری ہے ، گھر سے باہر نکلتے وقت اچھی ایس ایس پی ایف والے سن اسکرین کا استعمال ضروری ہے۔

7160f9209deb19edea899aafb71cffcf

ماہرین کا کہنا ہے کہا موسمِ سرما میں قدرے چکنا موئسچرائزر استعمال کیا جاتا ہے ، اگر گرمیوں میں یہی موئسچرائزر لگایا جائے تو یہ پسینے کے ساتھ مل کر جلد کو چکنا اور بدنما بنادے گا۔ تاہم ضروری ہے کہ گرمی میں ہلکا موئسچرائزر منتخب کرنا مناسب ہوگا۔

ماہرین نے مذید مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گرمیوں کے موسم میں ہلکے کپڑوں کے استعمال کے ساتھ ساتھ جسم کو صاف ستھرا رکھنے سے بھی گرمی

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations