ایران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا
ایران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا
تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا، نوجوان زوردار دھماکے سے زخمی ہوگیا، ملبے سے خود ہی باہر نکلا۔

Iran Main Cigrette Pi Kar Gattar Main Phenkna Nojawan Ko Mehnga Parhgaya

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نے پہلے گٹر لائن میں کچھ ڈالا اور 15منٹ بعد ایک نوجوان ٹہلتا ہوا آیا اور اس نے جلتا ہوا سگریٹ سیوریج لائن میں پھینک دیا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے دھماکا ہوا اور ہر جگہ ملبہ پھیل گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سگریٹ پھینکنے والا نوجوان زخمی ہوا لیکن اس کے زخم زیادہ گہرے نہیں ہیں۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations