1,119
views
views
کراچی: ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز ہوگئے۔

پورٹ قاسم پر تاریخ رقم ہوئی ہے
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کےمطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی کے دو جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوئے ہیں، پورٹ قاسم اتھارٹی پہلی بار رات کو بھی نیویگیشن کا آغاز کرنے جارہی ہے، رات کو نیویگیشن کا عمل دو ہفتوں میں شروع کردیا جائے گا۔
وفاقی وزیر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پورٹ قاسم پر تاریخ رقم ہوئی ہے۔
Comments
0 comment