سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن سج گیا
سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن سج گیا

سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن

Saudi Arab Mein Uttun Ka Muqabbala Husn

چمکتےبال،بہترین کوہان، کیا ناز اور انداز، کون ہے سب سے حسین؟سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن سج گیا۔

ریاض میں جاری کنگ عبد العزیز فیسٹیول میں حصہ لینے کے دنیا بھر سے 50ہزار سے زائد خوبصورت اونٹ ریاض پہنچ گئے،جیتنے والے کو 31ملین ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

اس مقابلہِ حسن میں شامل اونٹوں کو ان کی نسل اور عمر کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیاہے۔

یہ اونٹ کئی دنوں تک ججز کے سامنے صحرائی رن وے پرپریڈ کرکے اپنے جلوے بکھیریں گے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations