اسلام آبادائیرپورٹ پر غیرملکی پروازحادثےسے بچ گئی
اسلام آبادائیرپورٹ پر غیرملکی پروازحادثےسے بچ گئی
اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔


ائیرپورٹ ذرائع نےبتایاہےکہ  بنکاک سے آنے والی غیرملکی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا۔تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے  کی ونڈ اسکرین  ٹوٹ گئی۔

طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے باعث پرواز واپس بنکاک روانہ نہ ہوسکی۔

ائیرپورٹ ذرائع نے مزید بتایاہےکہ غیرملکی پرواز ٹی جی 349 ونڈ اسکرین کی مرمت کے بعد آج دوپہر واپس روانہ ہوگی۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations