اسلام آپاد میں پھولوں کی دلکش نمائش
اسلام آپاد میں پھولوں کی دلکش نمائش

اسلام آباد کے گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں انواع و اقسام کے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکاری اور نجی اداروں نے حصہ لیا۔

پھولوں کی ترتیب سے اللہ لکھا گیا ہے۔

پھولوں کی ترتیب سے اللہ لکھا گیا ہے۔

پیلے گلاب کی ایک ادھ کھلی کلی

پیلے گلاب کی ایک ادھ کھلی کلی

موسم بہار میں دلکش رنگوں کے پھول ماحول کو حسن بخشتے ہیں۔

موسم بہار میں دلکش رنگوں کے پھول ماحول کو حسن بخشتے ہیں۔

صحت افزا ماحول میں پھولوں کلیدی اہمیت کے حامل ہیں

صحت افزا ماحول میں پھولوں کلیدی اہمیت کے حامل ہیں

What's your reaction?

Facebook Conversations

Disqus Conversations