سلواکیا ،اڑنےوالی کارفروخت کے لیے پیش
سلواکیا ،اڑنےوالی کارفروخت کے لیے پیش
سلواکیا کی ایک کمپنی نے اڑنے والی کار فروخت کے لیے پیش کر دی ۔ فلائنگ کارکی قیمت تیرہ سے سولہ کروڑ روپے تک ہو گی جو اسی سال مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔

Slovakia Uranay Wali Car Furokt Kay Liye Paesh

سلواکیا کی کمپنی ایرو موبل نے یہ فلائنگ کار تیار کی ہے، ہائی برڈ انجن اور پروپیلر سے لیس یہ کار اسی سال فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے لیکن اِسے اُڑانے کے لئے پائلٹ کا لائسنس ہونا لازمی ہے۔

یہ گاڑی زیادہ سے زیادہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے لیکن پرواز بھرنے کے بعد گاڑی کی رینج 750 کلو میٹر تک چلی جائے گی ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations